گرمیء سخن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - گرمی گفتار، بات کرنے کی خوبی، خوش گفتاری، شعر کی تاثیر۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - گرمی گفتار، بات کرنے کی خوبی، خوش گفتاری، شعر کی تاثیر۔